نو چند اتوار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نئے چاند کی پہلی اتوار، وہ دن جس میں بعض لوگ بچوں کو ریچھ پر چڑھانا نیک شگون سمجھتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نئے چاند کی پہلی اتوار، وہ دن جس میں بعض لوگ بچوں کو ریچھ پر چڑھانا نیک شگون سمجھتے ہیں۔